Click the passage and start typing on your normal keyboard — no Urdu keyboard needed, we convert as you type. Already have one installed? That works too.
All Keys — free Urdu typing practice, no account needed.
اس سبق میں نچلی قطار کے حروف شفٹ دبا کر ٹائپ کریں گے۔
جس ہاتھ سے حرف دبانا ہے، شفٹ ہمیشہ اس کے الٹے ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے دبائیں۔
بائیں ہاتھ کا حرف ہو تو دائیں طرف کا شفٹ، اور دائیں ہاتھ کا حرف ہو تو بائیں طرف کا شفٹ۔
شفٹ کو دبائے رکھیں، پھر حرف دبائیں، اور اس کے بعد دونوں چھوڑ دیں۔
تصویر میں سفید خانے دیکھیں: Z بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے دبتا ہے، اس لیے شفٹ دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے دبائیں۔
پیلے خانے دیکھیں: M دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی سے دبتا ہے، اس لیے شفٹ بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے دبائیں۔
اس کو اچھی طرح سمجھ لیں۔
A thorough drill for every key in the lower row with shift: doubles, pairs, left and right hand groups, rolls and mixed patterns. Take your time, keep your fingers on the row and use the 5 minute timer.